01:38 pm
 سرحد پر براہموس اور سپائس میزائل سمیت جنگی ٹینک نصب کر دیے گئے، بھارت کس علاقے پر میزائلوں سے حملہ کر سکتا ہے

سرحد پر براہموس اور سپائس میزائل سمیت جنگی ٹینک نصب کر دیے گئے، بھارت کس علاقے پر میزائلوں سے حملہ کر سکتا ہے

01:38 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر پر میزائلوں سے حملہ کیے جانے کا خدشہ، وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ذمے داران کو ہنگامی خط میں بتا دیا کہ بھارت پاکستان کیخلاف دشمنی پر مبنی خطرناک عزائم رکھتا ہے، پاکستان کے ساتھ سرحد پر براہموس اور سپائس میزائل نصب جبکہ جنگی ٹینک بھی تعینات کر دیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے ذمے داران کو ہنگامی خط تحریر کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ذمے داران سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کیلئے اقوام متحدہ اپنے فوجی مبصر گروپ کو مزید فعال کرے۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ بھارت پاکستان کیخلاف دشمنی پر مبنی خطرناک عزائم رکھتا ہے۔ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے دنیا اور اپنی عوام کی بھی توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے۔ بھارت پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑنے کے بہانے تلاش کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر جنگی ہتھیار پہنچا دیے ہیں۔ بھارت نے سرحد پر براہموس اور اسپائس میزائل نصب کر دیے ہیں جبکہ جنگی ٹینک بھی تعینات کیے جا چکے ہیں۔ سرحدوں پر بھارتی فوج کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر حالیہ کچھ عرصے کے دوران اشتعال انگیز کاروائیوں میں خطرناک حد تک اضافہ کیا ہے۔ بھارت کی اشتعال انگیز کاروائیوں کے باعث درجنوں کشمیری اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل و حرکت نظر آ رہی ہے۔ بھارت میزائلوں سے آزاد کشمیر پر حملہ کر سکتا ہے۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر بھارت نے کوئی جارح قدم اٹھایا تو پاکستان اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔ پاک فوج لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار بیٹھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے