01:55 pm
عالمی کبڈی کپ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں، میگا ایونٹ ..

اسلام آباد ; پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ عالمی کبڈی کپ کی تیاریاں روز و شور سے جاری ہیں، میگا ایونٹ کیلئے مضبوط قومی ٹیم تیار کی جائے گی۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی کبڈی کپ کا پاکستان میں منعقد ہونا ملک وقوم کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے اور عالمی کبڈی کپ ٹورنامنٹ 12 جنوری سے لاہور میں شروع ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں زور و شور پر ہیں۔
 
انہوں نے کہا کہ عالمی کبڈی کپ کی تیاری کے سلسلے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری ہے جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں لالہ عبید اللہ کمبوہ، مشرف جاوید جنجوعہ، محمد عرفان مانا، محمد شفیق چشتی، ساجد ناصر گجر، ذوالقرنین، قمر بٹ، عبدالرحمن (مانی ملی)، ظفر اقبال چشتی، اویس جٹ، وقاص احمد جٹ، سعاد اللہ، بن یامین بٹ، نفیس شاہد گوجر، ارسلان محمود(شانی بسرہ)، رانا علی شان، راشد محمود ملک، علی وڑائچ، غلام فرید ٹوکا، وصاص رحیم گجر، بلال محسن، شہزاد اکمل ڈوگر، کلیم اللہ، شاہ، شہرام سجاد بٹھہ، جابر علی کمبوہ شامل ہیں جبکہ مزمل بوٹا اور خالد مہر نے کیمپ میں رپورٹ نہیں کی۔ قومی ٹیم کے ہیڈکوچ طاہر وحید جٹ کی زیر نگرانی فریاد علی جٹ اور فریاد علی جٹ اور شہزاد حنیف کھلاڑیوں کو بھر پور محنت کروا رہے ہیں اور امید ہے کہ عالمی کبڈی کپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، ایران، بھارت، کینیڈا، کینیا، آسٹریلیا، انگلینڈ، امریکہ، سیریالون اور آذربائیجان شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا