03:23 pm
لکی مروت میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا‘ڈی پی او لکی مروت قاسم علی خان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ تحصیل سارائی ناﺅرنگ کے علاقے ہٹی خان میں پیش آیا. حملہ آور نے اپنے ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی خود کو دھماکے سے اڑالیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی‘جس وقت خودکش بمبار نے خود کو اڑایا اس وقت سرائی ناﺅرنگ لکی مروت میں پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر احتجاج جاری تھا جبکہ پولیو ٹیمیں بھی علاقے میں موجود تھیں.
 
اس بارے میں ڈی پی او نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ابھی یہ واضح نہیں کہ حملہ آور کا ہدف کیا تھا جبکہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ حملہ آور کا ہدف پرویز مشرف کے حق میں مظاہرہ کرنے والے تھے یا پولیو ٹیم تھی.علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر لکی مروت جہانگیر اعظم وزیر نے بتایا کہ پولیو ٹیم خودکش دھماکے کے مقام سے 3 کلومیٹر دور تھیں. ڈی پی او لکی مروت کا کہنا ہے کہ نواحی علاقے لنگر خیل ہاتھی خان میں دھماکے کی آواز دور تک سنائی دی گئی‘انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دھماکے کے بعد تحقیقاتی ٹیموں اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی بڑھا دی ہے‘حملہ آور کے ہدف کے بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا نہ ہی یہ معلوم ہو سکا کہ حملہ آور کا تعلق کس تخریب کار گروہ سے ہے.حملہ آور نے اپنے ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی خود کو دھماکے سے اڑالیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی‘جس وقت خودکش بمبار نے خود کو اڑایا اس وقت سرائی ناﺅرنگ لکی مروت میں پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر احتجاج جاری تھا جبکہ پولیو ٹیمیں بھی علاقے میں موجود تھیں.

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا