06:09 pm
چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے بعدبیرون ملک روانگی،نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ آنے کے بعد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کیمبرج،ہارورڈ میں فیلوشپس کی آفر ہوئی ہے
جسے قبول کر لیا ہے۔جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ ایسے میں چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک مہم بھی چل پڑی ہے جس کا حصہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت بھی بن گئے ہیں۔عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں ایک تصویر شئیر کی ہے جس پر درج ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قبول کیا ہے کہ مشرف کیس کا فیصلہ جلدی میں کیا گیا۔ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے ایک اور تصویر ٹویٹ کیا جس پر درج ہے کہ کھوسہ صاحب ملک میں آگ لگا کر باہر بھاگنے لگے ہیں۔ان کا نام فی الفور ای سی ایل میں ڈالا جائے۔عامر لیاقت حسین نے ایک اور ٹویٹ میں خصوصی عدالت کے اس فیصلے کو متعصبانہ فیصلہ قرار دے دیا۔ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا چیف جسٹس کو باہر جانے کی اتنی جلدی کیوں ہے؟خیال رہے کہ خصوصی عدالت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنایا تھا جس میں انہیں سزائے موت کا حکم دیا گیا۔عدالت نے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دیا۔ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم 2 ایک کی اکثریت سے دیا۔ سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ 48 گھنٹوں میں جاری کیا جائے گا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007ء کو آئین پامال کیا۔ خصوصی عدالت نے 19 جون کو 2016ء کو پرویز مشرف کو مفرور قرار دے دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا