06:11 pm
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال کا اضافہ کیا جائیگا یا نہیں، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی عمر میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے خصوصی انٹر یو میں کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹریز کو کم سے کم 2 سال ان کے محکموں سے نہ ہٹانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی 60 سے 63 سال کرنے پر غور کیا گیا تھا
تاہم حکومت نے اب یہ فیصلہ نہیں لے گی۔ان کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین 60 سال کی عمر میں ہی ریٹائرڈ ہو جائے گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ نوجوان کو موقع فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ۔ اردو نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم آفس نے ایک خط کے ذریعے سیکرٹری خزانہ کو ہدایت کی تھی کہ وہ محکمہ خزانہ کیساتھ ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد کے قوانین اور مالی اثرات کے حوالے سے مشاورت کریں۔تاہم اب فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ سرکاری ملازمیں کی عمر میں اضافہ نہیں کیا جائے گا ، ملازمین مقرر مدت میں ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ وفاق میں ہر سال 12 سے 14 ہزار نوکریاں دستیاب ہوتی ہے جو نوجوان کو فراہم کی جاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی ملزمین کی تعداد 15 سے16 لاکھ ہے۔ جس پر 12فیصد نشتیں ابھی بھی خالی ہیں۔ واضح رہے دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی سے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے ملاقات کی جس میں وفاقی کابینہ کی جانب سے عوام کی فلاح کے لیے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اعظم سواتی نے کہاکہ جلد ہی مختلف محکموں اور شعبوں میں عوام کے لئے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اعظم خان سواتی نے کہاکہ سرکاری محکموں کے کام کو تیز اور بہتر بنانے کیلئے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا