06:34 pm
خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے کے بعد پاک فوج کا رد عمل سامنےآگیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس بارے خصوصی عدالت کا فیصلہ سامنے آنے پر اپنا رد عمل دیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہمیں جو ہمارے خدشات تھے ، تفصیلی فیصلہ آنے سے درست ثابت ہو گئے ہیں۔انھوںنے کہا کہ فیصلے میں اقدار سے بالا تر الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔
پچھلے بیس سالوں میں عوام کے ساتھ مل کر فوج نے لڑائیاں لڑیں اور جو کوئی نہ کرسکا وہ ہم نے کر دکھایا۔جس طرح بیرونی محاذوں پر دشمن سے نبرد آزما ہیں، دشمن اور ان کے سہولت کار وں کی بھی ہمیں سمجھ ہے۔کچھ لوگ ہمیں اشتعال دلا کر پاکستان کو عدم استحکام میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔ملک دشمن قوتوں کے موجودہ ڈیزائن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔بڑھتے ہوئے قدموں کو پیچھے نہیں ہٹائیں گے، دشمنوں کو ناکام کریں گے۔افواج پاکستان عوام کے شانہ بشانہ مضبوط ہیں۔ہمارے لیے ملک پہلے ادارے بعد میں ہیں۔ملک کے عزت و وقار اور ادارے کے عزت و وقار کا بھرپور تحفظ کریں گے۔ اب سے کچھ دیر آرمی چیف وزیر اعظم سے ملے ۔ملک کو آگے لے کر کیسے چلنا ہے، اس پر بات ہوئی ہے۔۔ چند سالوں سے فوج اور حکومت نے طے کر رکھا ہے کہ ملک کو لے کر کس سمت میں لےکر چلنا ہے۔عوام افواج پاکستان پر اعتماد رکھیں، ملک میںانتشار نہیں پھیلنے دیں گے

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا