07:11 pm
فوڈیشری کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے، بریگیڈئیر (ر)حارث نواز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر (ر)حارث نواز کہتے ہیں کہ وکلا اور ایڈووکیٹس کو جج نہیں بننا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈئیر (ر)حارث نوازکا کہناتھا کہ سیاسی جماعتوں کی سرپرستی میں وکلا
اور ایڈووکیٹس کا بطور جج تقرری کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ پبلک سروس کمیشن کے تحت ججوں کی تقرری عمل میں لاتے ہوئے اس بات کوبھی یقینی بنانا چاہیے کہ کیا وہ اپنی ذہنی استعداد کار کے اعتبا ر سے جج بننے کے لائق بھی ہیں یا نہیں۔ آج کے تفصیلی فیصلے کے بعد جوڈیشری کے نظام میں اصلاحات لایا جانا ناگزیر ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا