07:58 pm
حکومت کا جسٹس سیٹھ وقار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا فیصلہ

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج کے فیصلے کو اپنے ہی ادارے پر خود کش حملہ قرار دے دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان ، وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے
احتساب شہزاد اکبر کا کہناتھا کہ تفصیلی فیصلے کے پیراگراف 66کا کوئی بھی قانونی، معاشرتی ، اخلاقی اور مذہبی جواز نہیں ہے۔ معزز جج نے اپنے فیصلے میںکہا کہ انھیں قانون کے تحت پانچ مرتبہ سزائے موت دی جائے ۔ لیکن اگر وہ اس دوران انتقال کر جائیں تو ان کی لاش کو پھانسی دے کر ڈی چوک پر تین روز کےلئے لٹکا دیا جائے۔آپ کا کام فیصلوں پر عملدرآمد کروانا ہےنہ کہ قانون بنانا شروع کردینا۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ خصوصی عدالت کے جج سیٹھ وقار ایسی سزا دینے کے بعد ذہنی طور پر ان فٹ ہیں۔ ان کے خلاف سپریم جوڈیشنل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کاکہناتھا کہ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ فیصلےمیں شامل کی گئی یہ چند سطور کہاں سے آئیں اور کس کی ایما پر سنائی گئیں۔ اس فیصلے سے بین الاقوامی قوانین کی بھی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ