08:00 pm
 ہر محکمہ رزق حلال سمیت چند چیزوں کو اپنا لے تو آسمان کی بلندیوں کو چھو لے گا، مولانا طارق جمیل

کراچی(آن لائن)مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ہر محکمہ رزق حلال سمیت چند چیزوں کو اپنا لے تو آسمان کی بلندیوں کو چھو لے گا۔تفصیلات کے مطابق مشہور مذہبی مبلغ مولانا طارق جمیل نے پی آئی اے ملازمین و افسران سے خطاب کیا، انھوں نے کہا کہ جو ہاتھ بچوں کو حلال کھلانے
میں استعمال ہوتا ہے اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے، رزق حلال کمانا بھی عبادت ہے۔مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ہر محکمہ رزق حلال سمیت چند چیزوں کو اپنا لے تو آسمان کی بلندیوں کو چھو سکتا ہے لیکن اگر جھوٹ، حرام اور بد اخلاقی آ جائے تو سب الٹ جائے گا، جس کو ہم نہ بچا سکیں گے۔انھوں نے خطاب میں کہا کہ پی آئی اے ملازمین پی آئی اے کو 1980 والی دہائی میں واپس لے کر جائیں، ایسا ہونا کوئی مشکل نہیں ہے، سب محنت کریں گے تو پی آئی اے واپس اپنے اس مقام پر ہوگی۔یاد رہے کہ تین دن قبل پی آئی اے انتظامیہ نے اپنے ملازمین کا اوور ٹائم بحال کر کے انھیں خوش کر دیا تھا، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ