08:01 pm
شیری رحمان کا حکومت سے سینیٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد( آن لائن ) پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری سینیٹ اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے 108دن سے سینیٹ اجلاس نہیں بلایا۔اپنے ایک بیان میں سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 61 کے مطابق پارلیمانی سال میں سینیٹ اجلاس کم از کم 110 دن چلنا چاہئے ۔اجلاس نہ بلا کر حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ملک کو کئے بحرانوں کا سامنے ہونیکے
باوجود اجلاس نہیں بلایا گیا، عوام اور ملک کو پیش مسائل پر پارلیمان میں بات ہونی چاہئے۔سینیٹر شیری رحمان نے کہا حکومت نے پارلیمان کو بائے پاس کر کے اب تک 24 آرڈیننس پاس کرائے ہیں، حکومت نے سینیٹ کو تالا لگایا ہوا ہے۔حکومت کی قانون سازی اور پارلیمان میں کوئی دلچسپی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن اور جمہوری اصولوں سے فرار حاصل کرنا چاہ رہی، کیا تحریک انصاف یہ تبدیلی لانا چاہتی تھی۔ حکومت جلد از جلد سینیٹ اجلاس بلائے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ