08:23 pm
اڈیالہ جیل سے فریال تالپورکی رہائی پر جیل عملہ سمیت عام قیدیوں میں افسردگی چھا گئی

اسلام آباد(آن لائن)اڈیالہ جیل سے فریال تالپورکی رہائی پر جیل عملہ سمیت عام قیدیوں میں افسردگی چھا گئی ۔سپیشل کچن ویران ہو گیا،عام خواتین قیدیوں کے بچوں کیلئے تعلیم اور خوراک کا بجٹ سکڑنے لگا ہے ۔جیل ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اڈیالہ جیل میں وی وی آئی پیز سینکڑوں قیدی آئے
اور چلے گئے مگر کسی نے بھی عام قیدیوں اور جیل حکام کے لیے سہولیات کا نہ سوچا،کسی نے کتابیں لکھیں اور کوئی ذاتی طور پر نیٹ سمیت دیگر سہولیات کا طلبگار رہا ،مگر سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور نے جیل میں آتے ہی پوری جیل کا دورہ کیا اور ذاتی خرچ پر جیل کے اندر ہی لاکھوں روپے مالیت کا ایک سپیشل کچن تیار کروایا گیا اورجس پرباورچی بھی فریال تالپور نے منگوائے تھے اور روزمرہ کی بنیاد پر جیل مینوزسے ہٹ کر کھانے تیار کرکے بیمار قیدیوں،بچوں اور دیگر قیدیوںکو تقسیم کیے جاتے تھے دوسری جانب جیل حکام کے لیے زرداری ہائوس سے ہفتہ میں تین بار کھانا منگوایا جاتا رہا ۔جیل ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فریال تالپور نے ایک ٹرک گرم کنمبل بھی منگوائے جنہیں غریب اورباالخصوص خواتین قیدیوں میں تقسیم کیا گیااور جیل حکام کو بتلایا گیا کہ یہ کمنبل قیدیوں کی پراپرٹی ہونگے۔خواتین قیدیوں کے لیے گرم سوٹ کے علاوہ بچوں کے لیے سکول کی کتابیںاور دودھ بھی مہیا کیا جاتا رہا ہے ۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ،،ادی،،فریال کی ضمانت پر رہائی پر عام قیدیوں میں خوشی کی لہر کے ساتھ ایک افسردگی بھی دکھائی دی جو کہ انہیں معلوم تھا کہ یہ سب سہولیات انکے جانے کے بعد ختم کی جائینگی اور جیل حکام اپنے پیشہ وارانہ رویہ کی بھینٹ چڑھا دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟