08:24 pm
تتہ پانی: درہ شیرخان سیکٹرز میں بھارتی افواج کی شدید گولہ باری ، تمام علاقے لرز اٹھے

تتہ پانی( آن لائن ) تتہ پانی درہ شیرخان سیکٹرز میں بھارتی افواج کی شدید گولہ باری ، تمام علاقے لرز اٹھے، تاہم مکین جانی ومالی نقصان سے محفوظ رہے،پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرکے دشمن کی گنیں خاموش کرادیں ، تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی
درہ شیرخان سیکٹرز میں جمعرات کی صبح سیز فائز لائن معائدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید گولہ باری شروع کردی اور ان سیکٹرز کے سویلین آبادی کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایا جس سے تمام علاقے لرزاٹھے،تاہم مکین جانی ومالی نقصان سے محفوظ رہے،پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرکے دشمن کی گنیں خاموش کرادیں ،یاد رہے کہ ان سیکٹرز میں آئے روز بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ وگولہ باری کا سلسلہ جاری ہے ،بھارتی افواج براہ راست سویلین آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنارہی ہے ،اور مکینوں میں سخت اضطرابی کیفیت پائی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا