08:24 pm
کوہلو:پرویز مشرف کو عدلیہ کی جانب سے سزا موت کے خلاف ریلی

کوہلو:پرویز مشرف کو عدلیہ کی جانب سے سزا موت کے خلاف ریلی

08:24 pm

کوہلو (آن لائن)اہلیان کوہلو کی طرف سے گزشتہ روز سابق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدلیہ کی جانب سے سزا موت کے خلاف ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت سابق صوبائی وزیر و سینٹر میر محبت خان کررہے تھے دیگر رہنماں میں میر میران مری میر طور خان مری میر شاہجان مری میر باز محمد میرمصطفے مری حاجی میر بہار خان میر بہادر خان وڈیرہ بالو خان میر اکبر مری عمر فاروق زرکون یوتھ
کے جوان آئی ایس ایف کے صدر بہاول مری بھی شریک تھے ریلی شہدا مریستان چوک سے شروع ھوئی جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوئے واپس شہدا مریستان چوک پر پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کی ریلی کے شرکا نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مشرف ہمارا ہیرو ہے قالا قانون نامنظور جیسے نعرے درج تھے مظاہرین عدلیہ کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی اس موقع پر شرکا سے سابق سینٹر میر مجبت خان مری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہلو عوام کو یاد ہوگا کہ وضو کرنے کیلئے پانی نہیں تھا مریض مررہے تھے آئے روز روڈز پر بارودی سرنگ پھٹ رہے تھے جب سے مشرف صاحب نے کوہلو کا رخ کیا تو سب کچھ تبدیل ہوگیا کوہلو ہسپتال سبی کوہلو روڈ کیڈٹ کالج جیسے اہم کام اس مرد محاہد نے کروائے مگر سفارشی عدالیہ نے ہماریحسن کو راتوں رات غدار قرار دیا نواز شریف جیسے غنڈوں کو ملک سے باہر جانے دیا گیا جو سارا ملک کھا گیا اگر مشرف غدار۔ہے تو اسکا دوست میں ہوں تو مجھے بھی غداد کہہ کر سزا دو کوہلو عوام سے گزارش کرتا ہوں کوہلو کو سنوارنے میں میرا ساتھ دیں ورنہ یہ جنت نظیر وادی ویران ہوگا قبائلی رہنما حاجی میر بہار خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کوہلو کے چار ہزار بچے مشرف کی بدولت پاکستان کی مختلف سکولوں میں زیر تعلیم ہیں جہاں وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے بچے پڑتے ہیں پاک فوج کے جوانوں نے اپنے خون دے کوہلو میں امن لایا کوہلو والوں کو ایک ہزار لیویز کی نوکریاں دے کر کئی گھروں کے چولہے جلائے میر شاہجان مری نے خطاب کرتے ہوئے کہا عدالت کے فیصلے سے دل سے دکھ ہوا سابق وائس چیرمین عمر فاروق زرکون کا کہنا تھا کھ مشرف صاحب نے جو کام کروائے وھ تاریخ کے۔سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا یوتھ کے قطب خان کا کہنا تھا اس فیصلے کی مذمت کرتے ہیں اور اپنے پاک فوج کے ساتھ شان بشانہ کھڑے ہیں قبائلی رہنما میر باز محمد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مشرف کو پھانسی کی سزا دینا قابل مذمت ہے شاید اس میں اتنی قابلیت تھی جو سکینڈ لفٹننٹ سے جنرل کے عہدے پر پہنچا وہ صرف پاکستان کے ہیرو نہیں بلکہ پورے دنیا میں ایک مقام رکھتے ہیں جب ایران نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا تو جہاں پاکستان کے ایک کمانڈوز دستے کو بولایا گیا یاد ہونا چاہیے اسکے کمان بھی مشرف صاحب کررھے تھے جو اس وقت ایک میجر تھے وڈیرہ یعقوب خان مبتانی نے خطاب کرتے ہوئے۔کہا مشرف کی چالیس سال قربانی کو مد نظر رکھ عدالت اپنا فیصلہ واپس لے آخر میں قبائلی رہنما میر طور خان مری نے اپنے جوشیلی خطاب میں کہا کہ عدالت ملک کے غداروں کو سزا دے بجائے وہ ہمارے محسنوں کو سزا دے رہے مشرف پر کوہلو میں راکٹ گرائے گئے را فنڈڈ لشکر کی جانب سے وھاں عدالت خاموش ہے پاکستان کے جھنڈے جلانے والے آج بھی آزاد ہیں انکو بتانا چاہتا ہوں ہماری قربانیاں ہیں اور دیتے رہیں گے کوہلو میں وہ بدامنی کی۔فصا جو آج سکون۔میں تبدیل اسکے پیچھے بھی مشرف سے کا کردار ہے آخر مظاہرین کالا کوٹ مردہ باد عدالیہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور ٹائر جلا کر روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کیا۔

تازہ ترین خبریں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک