09:47 pm
مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی منقطع، پائپ لائن کی مرمت کے لئے ٹیمیں روانہ

ڈیرہ مراد جمالی( آن لائن )بولان کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد سے کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن تباہ کردیا دھماکے کے بعد پائپ لائن میں آگ لگ گئی ۔لیویز فورس کے مطابق ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے
کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے اڑا دیاجس سے دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی ۔گیس حکام کے مطابق پائپ لائن میں تباہ ہونے کی وجہ سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی منقطع ہوگئی ہے اور پائپ لائن کی مرمت کے لئے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں لیویز فورس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے شرپسندوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی کرسی خطرے میں۔۔۔بڑااقدام اٹھالیاگیا

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں

قومی کرکٹر آصف علی کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر