10:31 pm
بھارت نے خطرناک ترین میزائل مقبوضہ وادی میں تعینات کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ارشد شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے میں سے ایک براہموس رجمنٹ مقبوضہ کشمیرمین تعینات کردیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ارشد شریف نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی پاکستان مخالف گیدڑ بھبھکی کے بعد بھارتی فوج نے تین میں سے ایک براموس رجمنٹ کو ایل او سی پر تعینات کر دیا ہے، ارشد شریف نے بتایا کہ براموس ریجیمنٹ مزائل مقبوضہ کشمیر میں تعینات کیا گیا ہے
۔ارشد شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ سپائک میزائل بھی ایل او سی پر نصب کر دیئے گئے ہیں۔ میزائل اسرائیلی ساخت کے ہیں۔ارشد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھی کسی بھی طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، جیسا کہ پہلے بھی پاکستان نے ابھی نندھن کو زندہ پکڑ کر ثابت کیا تھا۔پاکستان نے انڈین فوج کا بُرا حال کر دیا تھا ۔ یاد رہےا س سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی بھارتی ممکنہ حملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر پر میزائلوں سے حملہ کیے جانے کا خدشہ، وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ذمے داران کو ہنگامی خط میں بتا دیا کہ بھارت پاکستان کیخلاف دشمنی پر مبنی خطرناک عزائم رکھتا ہے، پاکستان کے ساتھ سرحد پر براہموس اور سپائک میزائل نصب جبکہ جنگی ٹینک بھی تعینات کر دیے گئے ہیں ۔وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ بھارت پاکستان کیخلاف دشمنی پر مبنی خطرناک عزائم رکھتا ہے۔ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے دنیا اور اپنی عوام کی بھی توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے۔ بھارت پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑنے کے بہانے تلاش کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر جنگی ہتھیار پہنچا دیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا