11:19 pm
خانہ کعبہ کو انتہاپسندوں سے پرویز مشرف نہیں بلکہ کس نے آزاد کروایا تھا، حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خانہ کعبہ کو کس نے آزاد کرایاتھا،تفصیلات سامنے آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کئی جہیمان العتیبی نامی ایک سعودی سابق فوجی نے اپنے 400 ساتھیوں کے ہمراہ خانہٴ کعبہ پر حملہ کیا تھا جس پر کئی لوگ دعویٰ کر چکے ہیں کہ خانہ کعبہ کوپاکستان نے آزاد کرایا تھا۔ چونکہ سابق صدر پرویز مشرف اس کے بعد اقتدار میں بھی آگئے جس کے بعد کہا جانے لگا کہ پرویز مشرف نے خانہ کعبہ کو آزاد کرادیا تھا۔تاہم انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق 20نومبر 1979 میں سعودی عرب نے خانہ کعبہ کو متعدد بار دہشتگردی سے چھڑوانے کی کوشش کی تاہم کامیاب نہ ہوسکے ۔
آخرکار سعودی عرب نے فرانس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں انہوں نے فرانس سے مدد طلب کی ۔ جس پر فرانس نے تین کمانڈوز کو سعودی عرب بھیجا، تینوں کمانڈوز نے بے ہوشی کی گیس چھوڑ کر خانہ کعبہ میں دہشتگردوں پر دھاوا بول دیا اور دہشت گردوں سے آزاد کرایا۔بعد ازاں سینئر تجزیہ کار جاوید چودھری کے ایک پروگرام کے دوران پاکستانی سیاست دان جاوید قصوری نے بھی دعویٰ کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے خانہ کعبہ میں موجود دہشتگردوں کو مار گرایا۔ اسی پروگرام کے دوران بریگیڈیر(ر) جاوید حسین نے اس بات کی تردید کر دی اور کہا کہ خانہ کعبہ میں ہونے والی کارروائی میں پاکستان شامل نہیں تھا ۔ یاد رہے کہ پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے بعد ایک بار پھر سے یہ بات سرگرم ہے کہ پاکستان نے خانہ کعبہ کو دہشتگردوں سے آزاد کرایا۔ دراصل اس بات میں کوئی حقیقت نہیں اور نہ ہی سابق صدر پرویز مشرف کا اس معاملے میں کو ئی کرداد ہے ۔ خانہ کعبہ کو فرانس کے تین کمانڈوز نے دہشتگردوں سے آزاد کرایا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں