11:21 pm
رات کی تاریکی میں پاکستان پر بھارت کا حملہ ، پاک فوج نے دشمن کے پر خچے اڑا دیے،

رات کی تاریکی میں پاکستان پر بھارت کا حملہ ، پاک فوج نے دشمن کے پر خچے اڑا دیے،

11:21 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، بھارتی فوجیوں کی لاشوں کا ڈھیر لگا دیا گیا، لائن آف کنٹرول کے جوڑا سیکٹر پر پاک فوج کی جوابی کاروائی میں بھارتی فوج کی چوکیاں تباہ کر دی گئیں، بھارتی فوجیوں کو تباہ شدہ چوکیوں سے ہلاک شدہ اور زخمی اہلکاروں کو نکالتے دیکھا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول پر رات کی تاریکی میں پاکستانی علاقوں کا حملہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے جوڑ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ بھارتی فوج
کی اشتعال انگیزی کے باعث شہری آبادی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے جوڑا سیکٹر پر خوفناک بمباری کی جس کے باعث پاک فوج کے 3 جوان شدید زخمی ہوگئے۔ پاک فوج نے بھی بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی فوج کی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کی بھرپور جوابی اور منہ توڑ کاروائی میں بھارتی فوج کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی کے بعد بھارتی فوج کی توپیں ور بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ جبکہ اس دوران بھارتی فوجیوں کو اپنی تباہ شدہ چوکیوں سے زخمی اور ہلاک شدہ فوجیوں کو نکالتے ہوئے دیکھا گیا۔ بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے باعث 2 شہریوں کے شہید ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔ جبکہ اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ سرحدوں پر بھارتی فوج کی جانب سے مشکوک حرکات کی گئی ہیں جس سے بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ بھارت، پاکستان سے جنگ چھیڑنے کی تیاریاں کیے بیٹھے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر 5 جگہوں پر لگی باڑ کو کاٹ دیا ہے۔ جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے سرحد پار غیر معمولی نقل و حرکت کی گئی ہے۔ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر جنگی ہتھیار پہنچا دیے ہیں۔ بھارت نے سرحد پر براہموس اور اسپائس میزائل نصب کر دیے ہیں جبکہ جنگی ٹینک بھی تعینات کیے جا چکے ہیں۔ سرحدوں پر بھارتی فوج کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا