11:23 pm
خصوصی عدالت کے جج جسٹس نذر اکبر نے پرویز مشرف کو بری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس نذر اکبر نے پرویز مشرف کو بری کر دیا۔۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ دو ججز پرویز مشرف کو سزا دینے کے حق میں ہیں
جب کہ سندھ ہائیکورٹ کے جج نے اس سے اختلاف کیا۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے سزائے موت کا حکم دیا۔جسٹس نذر اکبر نے فیصلے سے اختلاف کیا۔جسٹس نذر اکبر نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو بری کر دیا۔جسٹس نذا اکبر نے اپنے اختلافی نوٹ میں کہا کہ استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا۔جسٹس نذر اکبر نے دیگر دو ججز کے فیصلے سے اختلاف کیا۔جب کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے تفصلی فیصلے میں کہا کہ پرویز مشرف پھانسی سے قبل انتقال کر جاتے ہیں تو ان کی لاش کو ڈی چوک پر لائی جائے۔جب کہ جسٹس شاہد کریم نے اس فیصلے سے اختلاف کیا۔انتقال کرنے جانے کی صورت میں پرویز مشرف کی لاش کو ڈی چوک میں لٹکانے سے دو ججز نے اختلاف کیا۔جب کہ دوسری جانب اعتزاز ا حسن نے اس پر سخت ردِعمل دیا ہے۔ سینئیر وکیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ انسان کو پھانسی دی جاتی ہے لاش کو نہیں۔ تفصیلی فیصلے میں غلط لکھا گیا ہے ایسا ممکن نہیں۔اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ اس قسم کے آرڈ لکھنے پر جج کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے۔خصوصی عدالت کے فیصلے پر سپریم کورٹ کو سوموٹو نوٹس لینا چائیے۔خصوص عدالت آئین کے تحت نہیں،آرڈیینسس کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔جب کہ تفصیلی فیصلے میں مزید کہا گیا کہ پرویز مشرف کو مفرور کرانے میں ملوث افراد کو قانون کے دائرے میں لایا جائے۔ مفرور کرانے والوں کے کریمنل اقدام کی تفتیش کی جائے۔آئین عوام اور ریاست کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔استغاثہ کے شواہد کے مطابق ملزم مثالی سزا کا مستحق ہے۔غداری کیس 2013ء میں شروع ہو کر 6 سال بعد ختم ہوا۔پرویز مشرف کو ان کے حق سے بھی زیادہ شفاف ٹرائل کا موقع دیا گیا۔مقدمہ 2019ء تک چلتا رہا۔اس کیس کے حقائق دستاویزی ہیں۔جب کہ پرویز مشرف کے وکیل کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو دفاع کا موقع نہیں دیا گیا۔کیس کا ٹرائل پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد دانیااس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟پہلی ویڈیو جاری کر دی

ستمبر ، اکتوبر یا نومبر۔۔جنرل الیکشن کب ہوںگے؟  نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز جاری ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

منحرف ارکان کا واپسی کیلئے تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف، عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشورہ دیدیا گیا

سپریم کور ٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہبازکی وزارت اعلی خطرے میںپڑ گئی،دوبارہ رائے شماری میں ووٹ پورے کرنا مشکل قرار دیدیا گیا

راولپنڈی یا اسلام آباد۔۔؟ ۔۔ نگران وزیراعظم کیلئے امیداروں کے انٹرویو کہاں ہو رہےہیں ؟ کون کون شامل ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ