12:30 pm
صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔۔سندھ حکومت کو صوبے بھر میں 27 دسمبر کو عام تعطیل دینے کا فیصلہ، تعطیل سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے سلسلے میں ہوگی، باقاعدہ نوٹیفیکشن ایک سے
دو روز میں جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 27 دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ 27 دسمبر کو سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری محمکمے جمعرات 27 دسمبر کو بند رہیں گے۔ عام تعطیل کے حوالے باقاعدہ نوٹیفیکشن دو سے تین روز میں جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007ء کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے خود کش حملے میں شہید کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے