02:02 pm
علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر موصول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر موصول ۔۔۔سابق وزیر اعظم نواز شریف بیماری کی بنیاد پر جیل سے عارضی رہائی پانے کے بعد لندن میں قیام پذیر ہیں۔ جہاں اُن کا علاج جاری ہے۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف دل کی ایک انتہائی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہیں۔ یہ خبر نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔ڈاکٹر عدنان نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو ایک پیچیدہ کورونری آرٹری (دل کی بیماری) کی تشخیص ہوچکی ہے۔اس کورونری آرٹری کو سی اے ڈی بھی کہا جاتا ہے اور یہ مرض اس وقت لاحق ہوتا ہے جب کسی فرد کی کورونری شریانوں کے اندر کوئی رکاوٹ پیدا ہوجائے تو پھر دل میں خون کے بہاو میں کمی کے باعث دباوٴ پیدا ہوتا ہے۔ جس کے نتیجے میں دل کو جس رفتار سے خون کی ضرورت ہوتی ہے ، اتنی رفتار سے موصول نہیں ہو پاتی اور سینے میں تکلیف کے علاوہ دل کا دورہ پڑنے کا احتمال بھی ہوتا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے مزید بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف لندن کے رائل برومٹن اور ہیئر فیلڈ ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے امراض قلب کی تشخیص ہوئی ہے۔ تاہم ڈاکٹرز علاج شروع ہونے سے قبل اُن کے مزید میڈیکل ٹیسٹ لیں گے۔ سی اے ڈی کا تعین کئی ٹیسٹوں کے بعد کیا جاسکتا ہے جس میں سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی شامل ہیں۔جبکہ اُن کے علاج کے لیے ادویات اور انجیو پلاسٹی دونوں کا سہارا لیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اُن کے دل کی تنگ شریانوں کو کھولنے کے لیے غبارے اور اسٹنٹ استعمال کیے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف کی صحت بگڑجانے کے باعث اُنہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں پر لیے گئے مختلف ٹیسٹس سے پتا چلا تھا کہ اُن کے پلیٹلیٹس مسلسل کم ہو رہے ہیں۔ جس کے بعد پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم کے چیک اپ کے لیے ہسپتال میں 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ،جس نے انہیں ایک بیماری کی تشخیص کی جس کا نام ایکیوٹ امیون تھرمبو سائیٹوپینیا (آئی ٹی پی) ہے جو قابلِ علاج ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے