04:03 pm
ایک اور سرپرائز دینے کیلئے افواج پاکستان پوری طرح تیار، کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی غیر معمولی نقل وحرکت پر پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایک اور سرپرائز دینے کیلئے افواج پاکستان پوری طرح تیار، کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی غیر معمولی نقل وحرکت پر پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا۔۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر حرکت کی گئی تو پوری طرح تیار ہیں،
ایل او سی پر پاک افواج پوری طرح تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو کسی بھی حرکت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، قوم پاکستان کے جغرافیائی نظرئیے کے دفاع کے لیے یکجا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ایل او سی پر بھارت کی اضافی نقل و حرکت نظر آرہی ہے، جب بھی داخلی مسائل ہوتے ہیں تو بھارت وار کرتا ہے، بھارت خطرناک کھیل کھیل رہا ہے مگر غلط فہمی میں نہ رہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ واضح کردوں بھارت نے کوئی حرکت کی تو منہ توڑجواب دیا جائے گا، بھارت ہمارے صبر کے پیمانے کو لبریز نہ ہونے دے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل، صدر سیکیورٹی کونسل کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر، ایل او سی کی صورت حال سے آگاہ کیا۔ خط کے متن کے مطابق بھارت نے بارڈر پر براہموس، سپائس میزائلز نصب کردئیے ہیں، بھارت نے ایل او سی کے 5 سیکٹرز میں باڑ کو جزوی طور پر ہٹادیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے خط میں انتباہ کیا کہ بھارت ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں میں خطرناک حد تک اضافہ کرچکا ہے، بھارت میں 2019 میں ایل اوسی کی 3 ہزار خلاف ورزیاں کیں اور 300 شہریوں کو نشانہ بنایا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت ایل او سی پر نصب میزائل آزاد کشمیر پر استعمال کرسکتا ہے، بھارت جعلی بنیادوں پر کوئی فوجی آپریشن کرسکتا ہے، بھارت کی جوہری، ازاد کشمیر پر قبضے، پاکستان توڑنے کی دھمکیاں عیاں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا