04:21 pm
تحریک انصاف نے اپنی ہی وکٹ اڑا دی۔۔۔ اہم ترین صوبائی وزیر سے قلمدان واپس لے کر گھر بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری کو کابینہ سے بھی فارغ کر دیا گیا ۔ پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری کو کابینہ سے بھی فارغ کر دیا گیا ۔
گورنر بلوچستان نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر صوبائی وزیر کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ پی ٹی آئی کے وزیر سے چند روز قبل صحت کے محکمہ کا قلمدان واپس لیا گیا تھا سابق وزیرکی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے بیان بازی کا سلسلہ جاری تھا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزیر نصب اللّٰہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا۔ گورنر بلوچستان نے نصیب اللّٰہ مری کو کابینہ سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر نصب اللّٰہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال نے چند روز قبل نصب اللّٰہ مری سے محکمہ صحت کی وزارت کا قلم دان واپس لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا