04:25 pm
پرویز مشرف بیان دینا چاہتے تھے مگر کس نے انہیں روکے رکھا ؟ پول کھول دینے والی خبر آگئی

دبئی (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے کومشکوک کہتاہوں،ایسے فیصلے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، ملزم اورنہ ہی اس کے وکیل کودفاع کاحق دیاگیا ۔ انہوں نے ہسپتال سے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کیس میں
صرف ایک فرد کو ٹارگٹ کیا گیا، میں پاکستانی عدلیہ کا بہت احترام کرتا ہوں لیکن خصوصی عدالت کا ایسا فیصلہ پہلی بار سنا ہے ۔ میں نے کہا تھا کہ سپیشل کمیشن کو بیان دینے کیلئے تیار ہوں لیکن میری اس بات کو نظر انداز کرتے ہوئے میرا بیان نہیں لیا گیا۔صرف ایک فرد کو ٹارگٹ کیا گیا ، مجھے ان لوگوں نے ٹارگٹ کیا جو اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں، انہوں نے اپنے عہدوں کا غلط استعمال کیا۔ میرے دور میں فائدہ اٹھانے والے جج میرے خلاف کیسے فیصلہ دے سکتے ہیں؟ اپنی منشا کے مطابق واقعات کا چناؤ ظاہر کرتا ہے کہ یہ لوگ کیا چاہتے ہیں۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ میری خدمات کو یاد رکھنے پر فوج اور عوام کا شکر گزار ہوں۔ میں اس تمغے کو اپنے ساتھ قبر میں لے کر جاؤں گا ۔ آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد کروں گا۔ عدالتوں پر اعتماد اور امید ہے کہ قانون کی بالادستی کو مدنظر رکھیں گے ۔ دریں اثنا ایم کیو ایم پاکستان کے وسیم اختر اور حیدر عباس رضوی نے دبئی میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے ملاقات کرکے ان کی عیادت کی متحدہ رہنمائوں نے سابق صدر کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔وفد نے سابق صدر کو یقین دلایا کہ ایم کیوایم پاکستان فیصلے کے خلاف ہر سطح پر احتجاج کرے گی جس پر سابق صدر نے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے