04:26 pm
مشرف سے این آر او لینے والوں کو پھانسی ۔۔۔ پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنے والی خبر آگئی

مشرف سے این آر او لینے والوں کو پھانسی ۔۔۔ پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنے والی خبر آگئی

04:26 pm

اسلام آبد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی دواد چوہدری نے کہنا تھا کہ سزا کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جا رہا، ایک دوسرے وقار کا خیال رکھنا چاہیئے، جبکہ فیصل واوڈا نے کہا مشرف سے این آر او لینے والوں کو کب بھانسی ہوگی؟ مراد سعید نے کہا بلاول
ایسی جمہوریت چاہتے ہیں جس میں والد کی لوٹ مار کا حساب نہ مانگا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ اگر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا ہو سکتی ہے تو اْس وقت کے سیاستدانوں اور این آر او لینے والوں کو کب پھانسی کی سزا ہوگی؟ مشرف زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں اور ایک مجرم نوازشریف جو بیماری کا بہانہ کرکے بھاگ گیا۔اگر مشرف اشتہاری اور مفرور ہے اور اْس کا فیصلہ ہو سکتا ہے تو پھر اسحاق ڈار ، حسن اور حسین نواز جیسے اشتہاریوں کا فیصلہ کب ہوگا؟ادھرجدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہاکہ پرویز مشرف کو دی جانے والی سزا کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جا رہا۔ ملک میں افراتفری اور انتشار نہیں ہونا چاہیے ۔ اداروں کو ایک دوسرے کے وقار کا خیال رکھنا چاہیے ، مل بیٹھ کر مسائل کا حال نکالنا ہوگا۔فوج کے ساتھ مشاورت وقت کا تقاضا ہے ۔بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ سندھ کے عوام حادثاتی چیئرمین کی جمہوریت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، جس نے بھی قومی خزانے پر ہاتھ صاف کیے ان کی جوابدہی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پرچی والے چیئرمین کے پاس کرنے کو کچھ نہیں توتقریر ہی بدل لیں، بلاول وہ جمہوریت مانگ رہے ہیں جس میں والد کی لوٹ مار کا حساب نہ مانگا جائے ، بلاول اور ان کے والد کی جمہوریت نے عوام کو جہالت اور وسائل کی لوٹ مار دی۔ انتخابات میں شفافیت کبھی پیپلزپارٹی کا مقصد تھا ،نہ ہے اور نہ ہوگا، بلاول جانتے ہیں الیکشن شفاف ہوئے تو ایک یونین کونسل ہاتھ نہیں لگے گی، بلاول جان لیں انتخابات شفاف ہوں گے اور سندھ بھی لٹیروں سے نجات حاصل کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے