04:38 pm
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ ، سرکاری ملازمین کے بارے میں کیا بڑا اعلان کر دیا گیا ، اہم ترین خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ ، سرکاری ملازمین کے بارے میں کیا بڑا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی عمر میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے خصوصی انٹر یو میں کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹریز کو کم سے کم 2 سال ان کے محکموں سے نہ ہٹانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی 60 سے 63 سال کرنے پر غور کیا گیا تھا تاہم حکومت نے اب یہ فیصلہ نہیں لے گی۔
ان کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین 60 سال کی عمر میں ہی ریٹائرڈ ہو جائے گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ نوجوان کو موقع فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ۔ میڈیا کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم آفس نے ایک خط کے ذریعے سیکرٹری خزانہ کو ہدایت کی تھی کہ وہ محکمہ خزانہ کیساتھ ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد کے قوانین اور مالی اثرات کے حوالے سے مشاورت کریں۔تاہم اب فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ سرکاری ملازمیں کی عمر میں اضافہ نہیں کیا جائے گا ، ملازمین مقرر مدت میں ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ وفاق میں ہر سال 12 سے 14 ہزار نوکریاں دستیاب ہوتی ہے جو نوجوان کو فراہم کی جاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی ملزمین کی تعداد 15 سے16 لاکھ ہے۔ جس پر 12فیصد نشتیں ابھی بھی خالی ہیں۔ واضح رہے دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی سے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے ملاقات کی جس میں وفاقی کابینہ کی جانب سے عوام کی فلاح کے لیے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اعظم سواتی نے کہاکہ جلد ہی مختلف محکموں اور شعبوں میں عوام کے لئے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اعظم خان سواتی نے کہاکہ سرکاری محکموں کے کام کو تیز اور بہتر بنانے کیلئے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے

تازہ ترین خبریں

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی