05:02 pm
جلد کیا کھڑاک ہونے والا ہے ؟ تیل کی دولت کے بل بوتے پر عیاشی کرنے والوں کے کان کھڑے ہو گئے

کوالالمپور (ویب ڈیسک) ملائشیاء کے وزیر اعظم مہاتیرن محمد نے کہا ہے کہ مسلم دینا میں نیا دھڑا نہیں بنا رہے، جبکہ او آئی سی نے کہا یہ امہ کے مفاد میں نہیں۔ مسلمانوں کو دنیا بھر میں درپیش مسائل کے حل کیلئے مسلم ممالک کے نمائندوں کی 4روزہ کوالالمپورسمٹ شروع ہو گئی۔
رپورٹ کے مطابق اجلاس میں امت مسلمہ کے حل طلب معاملات جن میں مسئلہ کشمیر،مشرق وسطیٰ کے مسائل، شام اور یمن تنازع، میانمار کے روہنگیا مسلمانوں اور چین کے ایغور مسلمانوں کے حوالے سے معاملات پر بحث ہو گی۔ سمٹ میں شرکت کیلئے ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوان ملائشیا پہنچ گئے ،قطری امیر شیخ تمیم آج کوالالمپور پہنچیں گئے ۔مہاتیر محمد کے آفس سے بیان جاری ہوا کہ کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ ہم مسلم دنیا میں کوئی نیا دھڑا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو کہ سراسر غلط سوچ ہے ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ سمٹ مذہب یا مذہبی معاملات پر بحث کاپلیٹ فارم نہیں بلکہ اس میں امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کے جنرل سیکرٹری یوسف بن أحمدنے کہا کہ اس قسم کے احتماعات مسلم امہ کے مفاد میں نہیں۔ انہوں نے مزیدکہا او آئی سی کو کمزور کرنا اسلام اور مسلمانوں کو کمزور کرنا ہے ۔واضح رہے او آئی سی کے رکن تمام 56 اسلامی ممالک کو سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی جن میں سے صرف 20 ممالک نے وفود کوالالمپور بھیجے ۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی