05:02 pm
حج 2020: اگلے سال حج اخراجات میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے ؟ تشویشناک خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشتاق احمد کی جانب سے سینیٹ ذیلی کمیٹی کو دی جانے والی بریفنگ کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے حج اخراجات 24سو ریال سے بڑھا کر 2650 ریال کر دئیے ، اضافے کی وجہ عائد ٹیکسز بھی ہیں سرکاری سکیم کے تحت حج اخراجات بڑھ کر 4 لاکھ 89 ہزار روپے ہو جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے مذہبی امورمیں بتایا گیا ہے کہ آئندہ سال سرکاری سکیم کے تحت حج
اخراجات میں کم وبیش 60 ہزار روپے اضافے کا امکان ہے حج 2020 سرکاری سکیم کے تحت اخراجات 4 لاکھ 89 ہزار روپے متوقع ہیں، اجلا س کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین حافظ عبدالکریم نے کی جس میں سیکرٹری مذہبی امورمحمد مشتاق احمد سمیت کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی، اجلا س میں گزشتہ سال حج انتظامات کاجائزہ اورآئندہ سال حج انتظامات کیلئے تجاویز پرغور کیا گیا ،سیکرٹری مذہبی امور نے کمیٹی کو بتایا کہ حج 2020 کے اخراجات گزشتہ برس سے زیادہ ہونے کا امکان ہے ، حکو مت کی کفایت شعاری سے گزشتہ حج پر 5 ارب 53 کروڑ روپے حاجیوں کو واپس کئے گئے اور اوسطاً فی حاجی 37 ہزار روپے واپس کئے گئے اس ضمن میں 70 فیصد حاجیوں کو بچ جانے والی رقم واپس کر دی گئی، ا نہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے عائد کئے گئے ٹیکسز کیوجہ سے حج اخراجات میں اضافہ ہورہا ہے ، حج اخراجات 24 سو ریال سے 2650 ریال کردئیے ہیں اس ضمن میں کمیٹی کے ممبران نے سرکاری سکیم کے حج اخراجات پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ حج اخراجات بڑھانے کے بجائے کم کئے جائیں اور اس سلسلے میں سعودی حکومت سے بات کی جائے ، اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور نے بتایا کہ پاکستانی عازمین کی شکایات کیلئے پاک سعودی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی بنائی جارہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی