05:03 pm
مشرف کو سزائے موت سنانے جانے پر رد عمل ۔ حالات خراب ، پورے ملک میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

لاہور(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سےسزائے موت سنائے جانے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں اور جلوس نکالے گئے جلوس کے شرکاء نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا کہ ہم ملک کے دفاع کیلئے جانوں کے نذرانے دینے والوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ریلیوں میں سماجی ، دینی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا
کہ پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے، پنجاب یونیورسٹی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی سابق صدر اور (ر) جنرل پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کی قیادت وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے کی۔ ریلی میں شریک ہونے والوں نے ملکی سلامتی اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔ ریلی وائس چانسلر آفس سے فیصل آڈیٹوریم تک نکالی گئی۔ ریلی کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک کی سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہے، پاک فوج کی قربانیوں کے باعث آج ہم آزاد فضاء میں سانس لے رہے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کےاساتذہ، ملازمین اور طلباء و طالبات کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، یک جہتی ریلی میں سیکڑوں اساتذہ و ملازمین نے شرکت کی۔ پنجاب یونیورسٹی میں نکالی گئی اظہار یکجہتی کی ریلی کی قیادت وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے کی۔ ریلی کےشرکاء نے ملکی سلامتی اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔ ریلی وائس چانسلر آفس سے فیصل آڈیٹوریم تک نکالی گئی۔ ریلی کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد نے خطاب بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک کی سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہے، پاک فوج کی قربانیوں کے باعث آج آزادی کی فضاء میں سانس لے رہے ہیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج نےقربانیاں دے کرملک میں امن قائم کیا، ڈاکٹر نیاز احمد کا کہنا تھا کہ اداروں کو کمزورکرنے کیلئے سازش کی جا رہی ہے۔ اساتذہ کہتے ہیں کہ وہ پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کہ اداروں کو کمزور کرنے کیلئے پروپیگنڈہ کرے، ہمارا ان عناصر کو پیغام ہے کہ پاکستان کی قوم اور ادارے ایک پیج پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی