06:21 pm
مشرف کیخلاف فیصلہ سنانے والے چیف جسٹس ،جسٹس وقار احمد سیٹھ نے بتایا کہ وہ ٹی وی پر سوائے ریسلنگ کے اور کچھ نہیں دیکھتے،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جسٹس وقار احمد سیٹھ نے اپنے ایک اہم شوق کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ٹیلی ویژن پر کوئی اور پروگرام نہیں دیکھتے، صرف ریسلنگ ہی دیکھتے ہیں۔ یہ ریمارکس انہوں نے پشاور ہائی کورٹ میں ایک کیس
کی سماعت کے دوران دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ معظم بٹ نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں آپ کا مطمئن رہنا بڑی بات ہے۔ جس پر ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہا کہ کیا ہوا حالات کو، میں صبح آیا تھا تو ٹھیک تھے، آپ نے تو کچھ نہیں کرنا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے اس موقع پر دلچسپ ریمارکس دیئے کہ میں ٹی وی پر کچھ بھی نہیں دیکھتا البتہ ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں۔ واضح رہے کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سُنایا ہے جبکہ جسٹس نذر اکبر نے فیصلے سے اختلاف کیااور سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو بری کر دیا ہے۔ جسٹس نذر اکبر نے اپنے اختلافی نوٹ میں کہا کہ استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا فیصلہ 169 صفحات پر مشتمل ہے جس میں پرویز مشرف کو غداری کا مرتکب قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سناتی ہے۔ تفصیلی فیصلے میں جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہا کہ پرویز مشرف پھانسی سے قبل انتقال کر جاتے ہیں تو ان کی لاش گھسیٹ کر ڈی چوک میں لائی جائے اور تین دن کے لٹکایا جائے۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ دو ججز پرویز مشرف کو سزا دینے کے حق میں ہیں جب کہ سندھ ہائیکورٹ کے جج نے اس سے اختلاف کیا۔دُوسری جانب پاکستان بار کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے کہا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف حکومتی ریفرنس کو چیلنج کریں گے۔ دس سال سے یہ جج اچھے تھے، آج ان کیخلاف فیصلہ دینے پر بُرے ہو گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق امجد شاہ کا کہنا ہے کہ ہم جسٹس فائز عیسیٰ کی طرح جسٹس وقار کے ساتھ بھی کھڑے ہیں۔ جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس پر احتجاج کریں گے اور اس کو چیلنج کر دے گے۔انہوں نے کہا کہ اگر بُری زبان استعمال کی گئی ہے تو اس کے لئے ہم قانون استعما ل کرکے پنچ کرا سکتے تھے۔ ریفرنس کی ضرورت ہی نہیں۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرکہتے ہیں کہ جج پاگل ہے، جو توہین عدالت ہے۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی