06:55 pm
پرویزمشرف کے خلاف فیصلہ اورعدلیہ کی شامت  ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے اور جلد ، تہلکہ خیز پیشگوئی کردی گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ ضمانتوں کا تسلسل دیکھ کر لگتا ہے کہ ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے۔ پرویز مشرف سنگین غداری کیس سمیت بے نظیرقتل بارہ مئی کے قتل عام اور اکبر بگٹی کے قتل کے بھی ملزم ہیں۔ عدالتوں کو ان مقدمات میں بھی پرویز مشرف کا ٹرائل کرنا چاہیے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ تاریخی ہے۔
ایسے فیصلوں سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال ہوتا ہے۔ پرویز مشرف سنگین غداری کیس سمیت بے نظیر بھٹو کے قتل بارہ مئی کو کراچی میں قتل عام سمیت اکبر بگٹی کے قتل میں بھی مطلوب ہیں۔ عدالتوں کو ان مقدمات میں بھی ان کا ٹرائل کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ عدالت تک جانا حکومت کی نااہلی ہے۔ اس حکومت میں فیصلہ کرنے کی قوت نہیں۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس رکوانے کیلئے پی ٹی آئی عدالت گئی۔ حکومت مسائل کو حل کرنے کی بجائے راہ فرار اختیار کررہی ہے۔راولپنڈی میں ستائیس دسمبر کو لیاقت باغ میں جلسے کے حوالے سے نفیسہ شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنی والدہ کی طرح بہادر ہیں، سیکیورٹی کی پرواہ نہیں کرتے۔ عوام کے ساتھ باہر نکلنے کا وقت آچکا ہے۔ایک سوال پر نفیسہ شاہ نے کہا کہ ضمانتوں کے تسلسل سے لگتا ہے کہ ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے۔ لوگوں کو کالے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا مگر ضمانتیں میرٹ پر ہوں رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی