08:22 pm
عمران خان کوسعودی ولی عہد نے کیا دھمکی دی ، ترک صدر نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والا انکشاف کردیا

انقرہ(ویب ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان کاکہناتھاکہ سعودی عرب نے عمران خان کوپاکستانی مزدورواپس بھیج کران کی جگہ بنگالیوں کوبھرتی کرنے اورقرضے واپس لینے کی دھمکی دی تھی جس کے باعث وہ کوالالمپورسمٹ میں شرکت نہیں کرپائے۔ترک اخبارکودئیےگئے ایک انٹرویومیں طیب اردگان نے کہاکہ انہیں خوشی ہوتی اگرپاکستان اورانڈونیشیابھی کوالالمپورسمٹ میں شرکت کرتے ۔نہوں نے کہا کہ جب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی بات آتی ہے تو یہ پہلی بار نہیں ہوا
کہ انہوں نے دوسرے ملکوں پر کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے دباؤ ڈالا ہے۔ترک صدر نے کہا یہ بدقسمتی ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، یہ وعدے بیچ میں لائے گئے کہ ہم نے پاکستان کے سنٹرل بینک میں پیسہ رکھوایا، اس سے بھی بڑھ کر پاکستان کے 40 لاکھ لوگ سعودی عرب میں کام کر رہے ہیں، اور سعودی عرب نے دھمکی دی کہ وہ ان تمام لوگوں کو اپنے ملک سے نکال کر واپس پاکستان بھیج دے گا اور ان کی جگہ بنگالیوں کو بھرتی کرلے گا۔ترک صدر نے کہا کہ سعودی عرب نے یہی معاملہ پاکستان کے سنٹرل بینک کے حوالے سے بھی کیا اور دھمکی دی کہ وہ اپنے پیسے واپس نکال لیں گے ۔ اس وقت پاکستان شدید مالی مشکلات کا شکار ہے اس لیے اس کی مجبوری ہے کہ وہ اس طرح کی دھمکیوں میں آجائے ، یہی معاملہ انڈونیشیا کے ساتھ بھی ہوا ہے۔خیال رہے کہ ملائیشیا میں ہونے والے کوالا لمپور سمٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے شرکت کرنا تھی لیکن وزیر اعظم کے ہنگامی دورہ سعودی عرب کے بعد پاکستان نے سمٹ میں شرکت سے معذرت کرلی تھی۔ پاکستان کے شرکت نہ کرنے کے بعد یہ باتیں سامنے آئی تھیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عمران خان پر دباؤ ڈال کر فیصلہ تبدیل کرایا ہے ، ان خبروں کی حکومتی سطح پر تو کوئی تصدیق نہیں کی گئی تھی لیکن اب ترک صدر کے بیان نے ساری صورتحال واضح کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی