08:27 pm
دہری شہریت کیساتھ الیکشن لڑناقانوناً جرم ہے : سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے بلوچستان پی بی 47میں عبد الرئوف رند کی دہری شہریت پر نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔دوران سماعت جسٹس مشیرعالم نے کہا ایک ہی وقت میں پاکستان اور اومان دو ملکوں کی شہریت رکھتے ہوئے الیکشن میں حصہ لیا گیا ہے ،
دہری شہریت رکھتے ہوئے الیکشن میں حصہ لینا قانوناً جرم ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ نے کہاعبد الرئوف رند نہ تو ادھر کا رہا ہے نہ ادھر کا۔ جسٹس قاضی امین نے کہا عبد الرئوف رند سیاست چھوڑ کر کوئی اور کام کریں۔عدالت نے کہا بعض حلقوں کی دیگر درخواستوں کے ساتھ اس کو سنا جائے گا بعد ازاں سماعت ملتو ی کر دی گئی ۔واضح رہے کہ سال 2018 کے انتخابات میں پی بی 47 سے پی ٹی ا?ئی حکومت کی اتحادی جماعت بی اے پی کے رہنما عبد الروف رند 11942 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی