09:34 pm
چین پاکستان پر مہربان ہو گیا ، کونسی اہم ترین عمارت پاکستان کو تحفہ میں دیدی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین پاکستان پر مہربان ہو گیا ، کونسی اہم ترین عمارت پاکستان کو تحفہ میں دیدی ؟ ۔۔۔۔ چین کا پاکستان کو بڑا تحفہ ،پرانے سفارتخانے کی عمارت پاکستان کو تحفہ میں دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپلومیٹک انکور میں موجود چین کے سفارتخانے پرانی بلڈنگ پاکستان
کو تحفہ میں دے دی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو ڈپلومیٹک انکلیو میں پرانے چینی سفارتخانہ کا دورہ کیا۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے وزیر خارجہ کا خیرمقدم کیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، سپیشل سیکرٹری معظم خان، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ تھے۔ چینی حکومت نے فارن سروس اکیڈمی کی منتقلی کیلئے سابقہ چینی سفارتخانہ کو وزارت خارجہ کے حوالہ کرنے کی پیشکش کی تھی۔ وزیر خارجہ نے چینی حکومت کی طرف سے جذبہ خیر سگالی کے تحت کی جانے والی اس پیشکش کو شکریہ کے ساتھ قبول کیا تھا۔ چینی سفارتخانہ کی جانب سے اس عمارت کو مکمل تزئین و آرائش کے بعد وزارت خارجہ کے حوالہ کیا جائے گا اور عمارت کی تزئین و آرائش پر اٹھنے والے تمام اخراجات کا بوجھ بھی جذبہ خیر سگالی کے تحت چینی حکومت برداشت کرے گی۔ وزیر خارجہ نے اس خیر سگالی کے اقدام پر وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بھی چینی حکام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ چینی سفارتخانہ کی یہ عمارت 80 کنال پر مشتمل ہے۔ وزیر خارجہ نے بلڈنگ کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا۔ فارن سروس اکیڈمی کو تزئین و آرائش کے بعد چین کی جانب سے تحفتاً دی گئی اس عمارت میں منتقل کر دیا جائے گا۔ چین نے پاک چین دوستی کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک بہت ہی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی