09:37 pm
حکومت کانئے سال کے آغاز پر عوام کے لیے تحفہ، یکم جنوری کو پٹرول کی قیمت 113 روپے سے سیدھی کہاں پہنچنے والی ہے، قوم کے لیے سرپرائز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑے 3 روپے اضافے کا امکان، اوگرام نے سمری تیاری کر لی۔تفصیلات کے مطابق عوام پر نئے سال میں مہنگائی کا نیا بم گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں
۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جانے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کرنے والے ادارے اوگرا نے اس حوالے سے سمری بھی تیار کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اوگرا کی سمری کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے تک اضافہ کرنے کی سفارش کی جائے گی۔جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک اضافہ کرنے کی سفارش کی جائے گی۔تاہم اوگرام نے تیار کردہ سمری تاحال وزارت خزانہ کو منظوری کیلئے نہیں بھجوائی۔مزید بتایا گیا ہے کہ پیٹرول اور لائٹ ڈیزل کے علاوہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا کی سمری آئندہ 2 سے 3 روز میں وزارت خزانہ کو بھجوا دی جائے گی۔واضح رہے کہ اس وقت ملک میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 114 روپے کی سطح پر موجود ہے۔ جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 82 روپے کی سطح پر ہے۔ اوگرا کی جانب سے تجویز کردہ اضافہ نافذ کیے جانے کی صورت میں پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 117 روپے جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 85 روپے سے زائد ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی