01:31 pm
پاک سعودی تعلقات میں دھمکیوں کی زبان استعمال نہیں ہوتی، سعودی اعلامیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے کی میڈیا خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات ایسے نہیں جہاں دھمکیوں کی زبان استعمال ہوتی ہو۔سعودی عرب کے سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے
کہ پاکستان، سعودیہ گہرے تزویراتی تعلقات اعتماد، افہام و تفہیم، باہمی احترام پر قائم ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، سعودیہ میں علاقائی، عالمی، امت مسلمہ کے معاملات پر اتفاق پایا جاتا ہے۔سعودی سفارت خانے کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ سعودی عرب ہمیشہ دوستانہ تعلقات کی بنیاد پر پاکستان کے ساتھ ہے اور ہمیشہ ساتھ دیا ہے تاکہ پاکستان کامیاب، مستحکم ملک کے طور پر اپنا کردار ادا کر سکے۔

تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں پرویز مشرف کو سنائی جانیوالی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ

وزیراعظم عمران خان کا نعرہ تھا دو نہیں ایک پاکستان، قوم پوچھ رہی ہے وہ ایک پاکستان کہاں ہے؟ حکومت سے عدالتی فیصلوں پر سراج الحق نے بڑے سوالات

جسٹس وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا،اٹارنی جنرل نے حقیقت بیان کر دی

ہچیسن پورٹس پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد،جہاز کا حجم کتنا ہے اور اس میں کتنی گنجائش ہے؟

بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

پاکستان کی انتہائی معروف یونیورسٹی کے لیکچرار کو سزائے موت کا حکم ، جانتے ہیں یہ حکم کیوں دیا گیا ؟

بحیثیت پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، شہری

باز نہ آئے تو پھر آئیں گے۔۔مشرف کیس کے سابق پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر پر ڈکیتی