02:32 pm
بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں، پاکستان کے ذخائر میں بڑا اضافہ، ملکی درآمدات بھی بڑھ گئیں،انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہتر معاشی پالیسیاں رنگ لا رہی ہیں اور آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر اعتماد اسکی دلیل ہے۔ ملکی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ میں پاکستان کے ذخائر میں 1.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ملکی درآمدات میں ایک ماہ میں 213 ملین ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے توانائی سیکٹر میں بقایا جات کے
 
خاتمے کی منصوبہ بندی کو بھی جامع قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے شاید معاشی حقائق سے نابلد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں بزنس کی آسانی، پرائیویٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری، موثر سوشل سکیورٹی،نیٹ اور بہتر گورننس کے لیے جامع منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہے جس کے دور رس نتائج جلد قوم تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا