03:29 pm
مریم نوازکی بیرون ملک روانگی کی درخواست پر زرتاج گل نے کیا کچھ کہہ دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )موسمیاتی تبدیلیوں کی وزیر زرتاج گل نے مریم نوازکی بیرون ملک جانے کیلئے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری دنیا جانتی ہے کہ خاندان شریفہ کا نام خاندان بھگوڑاہونا چاہئے، اگر وہ (مریم)یہاں سے جانا چاہتی ہیں
تو ایک بھگوڑی اور سہی۔انہوں نے کہا مریم نوازکی ضمانت سے متعلق درخواست عدالت میں ہے، دیکھنا یہ ہوگاکہ عدالت اس پر کیا فیصلہ کرتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاخاندان شریفہ کا نام تبدیل کرکے خاندان بھگوڑا رکھ دینا چاہئے۔یہ پاکستان کو محض اپنی کرپشن اور بدعنوانیوں کی شکارگاہ کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ انہوں نے کہامفرور خاندان ڈھٹائی سے اپنے بیچارے ورکرز کو اکساتا رہتا ہے اور خود لندن بھاگا ہوا ہے۔ نون لیگ کے سپورٹرز کے لئے یہ لمحہ فکریہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے