03:33 pm
"مجھے یقین ہے کہ جناب جسٹس گلزار احمد ہم سب کی "زندگی گلزار ہے" بنادیں گے اور . . . " عامر لیاقت کا دلچسپ تبصرہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس گلزار کی تقریب حلف برداری اور چیف جسٹس کا عہدہ باضابطہ طورپر سنبھالنے کے بعد جہاں مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں سیاسی و سماجی شخصیات اپنی امیدوں اورتوقعات کا اظہارکرتے ہوئے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔چیف جسٹس کو مبارکبادی پیغام دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے توقع ظاہر کی ہے کہ نئے چیف جسٹس ان کی ’زندگی گلزارہے‘ بنادیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کئے گئے
مکمل تبصرے میں عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ”جناب جسٹس گلزار احمد کو پاکستان کے چیف جسٹس (قاضی القضاة) کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں, مجھے یقین ہے کہ جناب جسٹس گلزار احمد ہم سب کی "زندگی گلزار ہے" بنادیں گے اور اداروں کو باہم ایک کر کے چپقلش کا خاتمہ کریں گے۔ ان شا اللہ۔۔۔“ عامر لیاقت کے تبصرے پرصلاح خان نے لکھا کہ ”اچھا آپ چاہتے ہیں کہ مشرف کو با عزت بری کر دے۔۔؟؟یار تم لوگ ہی تو کہتے تھے۔ عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔اب جب خود پر آئی تو گلزار احمد سے امید لگا بیٹھے“ ایم موسیٰ نے لکھا ’ہم امید کرتے ہیں معزز ومحترم چیف جسٹس باقی ماندہ و مفرور پڑھے لکھے دھشت گردوں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کو پھانسی کے پھندے تک پہنچاکر اس دھرتی کا حق ادا کر یں گے‘

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 