07:33 am
شوکت یوسفزئی کا عوام کو ایک بار پھر فائن آٹا نہ کھانےکا مشورہ

شوکت یوسفزئی کا عوام کو ایک بار پھر فائن آٹا نہ کھانےکا مشورہ

07:33 am

پشاور (نیوز ڈیسک ) شوکت یوسفزئی نے عوام کو ایک بار پر فائن آٹا نہ کھانے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا فائن آٹے سے کینسر کے خدشات ہیں، سرخ آٹے سے پیٹ کی بیماریاں نہیں لگتیں۔ صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نانبائی پنجاب کے فائن آٹے پر زور دے رہے ہیں،
پنجاب کا فائن آٹا ہی کیوں ؟ اس منطق کی سمجھ نہیں آرہی، خیبرپختوتخوا کا فائن آٹا سبسڈائز ریٹ پر دے رہے ہیں، پنجاب کا فائن آٹا مہنگا ہے وہ ہم سستا نہیں کرسکتے۔