02:03 pm
27فروری کوپاکستان کے کس کورکمانڈر نے بھارتی آرمی چیف کووائرلیس میسیج کیاکہ تم کواڑانے آرہے ہیں نکل جائویہاں سے

27فروری کوپاکستان کے کس کورکمانڈر نے بھارتی آرمی چیف کووائرلیس میسیج کیاکہ تم کواڑانے آرہے ہیں نکل جائویہاں سے

02:03 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی اورتجزیہ کارہارون رشیدنے دعویٰ کیاہے کہ 27فروری کوجب پاکستان اوربھارت کے درمیان ایل اوسی پرفائرنگ کاتبادلہ ہورہاتھاتواس وقت بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت بھارتی فوج کے مورچوں کادورہ کررہے تھے اوراس وقت پاک فوج کے کورکمانڈر
جواس علاقے میں تعینات تھے ان کی جانب سے بپن راوت کووائرلیس پرمیسیج کیاکہ فوراً یہاں سے نکل جائوورنہ میں تم کواڑادوں گا۔ہارون رشیدنےکہاکہ پاکستان چونکہ جنگ نہیں چاہتااس لیے پاکستان کی طرف سے میسیج گیابصورت دیگراگربپن راوت کوماردیاجاتاتوعلاقے میں جنگ چھڑ جاتی۔