06:06 am
پاکستان کا بڑا صوبہ بڑ ی تباہی سے بچ گیا ، بارود سے بھری موٹر سائیکل بھاگنے لگی تو بم ڈسپوزل یونٹ نے بر وقت کیا کام کر ڈالا

پاکستان کا بڑا صوبہ بڑ ی تباہی سے بچ گیا ، بارود سے بھری موٹر سائیکل بھاگنے لگی تو بم ڈسپوزل یونٹ نے بر وقت کیا کام کر ڈالا

06:06 am

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا دیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بکاخیل میں مشکوک موٹر سائیکل کوروکنے پر سوار بھاگ گئے،پولیس کے مطابق موٹرسائیکل میں بارودی مواد نصب تھا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا دیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بکاخیل میں مشکوک موٹر سائیکل کوروکنے پر سوار بھاگ گئے،پولیس کے مطابق موٹرسائیکل میں بارودی مواد نصب تھا ،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کواڑا دیا۔