05:16 pm
غیر ملکی خاتون اینکر کی چھوٹے کپڑے پہن کرعمران خان کو مائل کرنے کی کوشش مگر پھر ایسا کام ہو گیا

غیر ملکی خاتون اینکر کی چھوٹے کپڑے پہن کرعمران خان کو مائل کرنے کی کوشش مگر پھر ایسا کام ہو گیا

05:16 pm

ڈیوس (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹویٹر پر ایک خاتون صارف نے وزیراعظم عمران خان کے سی این بی سی کی خاتون اینکر کو دیئے گئے انٹر ویو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا اتنے چھوٹے کپڑے پہن کر انٹریو کرنا کیا مناسب تھا ؟ ڈیوس میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر اتنے چھوٹے کپڑے پہننے پر صارف کا اظہار حیرانگی ۔ صارف نے کہا کہ اینکر پرسن انٹرویو کر رہی یا عمران خان کو اپنی جانب مائل کر رہی ہیں۔ یہ بات بھی قابل غور رہے سی این بی سی
کی اینکر پرسن ہارڈلی گیمبل نے ڈیوس میں شدید سردی کے موسم میں چھوٹے کپڑے پہن کر انٹر یو کیا تھا ۔ انٹرویو پر ہونے والی تنقید کا ردعمل دیتے ہوئے سی این بی سی کی اینکر پرسن ہارڈلی گیمبل نے کہا کہ عمران خان کی عمر میرے مطابق کافی زیادہ ہے ۔مگر آپ نے یہ پروگرام دیکھا آپ کا شکریہ۔اکنامک ورلڈ فارم پر کئے گئے اس انٹر ویو میں وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک پر تفصیلی گفتگو کی ۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اس انٹر ویو میں سی پیک سے متعلق پائے جانے والے تمام تر خدشات کو دور کیا تھا ۔ وزیراعظم عمران خان کا ورلڈ اکنامک فارم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ سخت فیصلوں کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ، پاکستان کی سب سے بڑی نوجوان آبادی کو نظرانداز کیا گیا، نوجوان کو ہنر مند بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی گئی۔ ورلڈ اکنامک فارم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا کہ پچپن سے ہی مجھے پاکستان سے پیار ہے، کے پی حکومت سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا، شہروں میں آلودگی خاموش قاتل بن رگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے پہاڑی علاقے بہت خوبصورت ہیں، میں نے بچپن میں ہمالیہ کے پہاڑوں پر چھٹیاں گزاریں، خواہش رہی جب موقع ملا اپنے ملک کو فلاحی ریاست بناؤنگا، کے پی میں بلین ٹری منصوبے کا آغاز کیا۔

تازہ ترین خبریں