01:57 pm
پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے حیران کن خبر ، نور بخاری نے تحریک انصاف کے روح رواں اور مرکزی شخصیت سے پانچویں شادی کر لی

پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے حیران کن خبر ، نور بخاری نے تحریک انصاف کے روح رواں اور مرکزی شخصیت سے پانچویں شادی کر لی

01:57 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے حیران کن خبر ، نور بخاری نے تحریک انصاف کے روح رواں اور مرکزی شخصیت سے پانچویں شادی کر لی۔۔۔اداکارہ نور بخاری نے سابق شوہر کو ہیرو قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے اپنے پہلے شوہر عون چودھری کو ”مائی ہیرو“ کہہ دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نور بخاری نے اپنے سابق شوہر عون چودھری کی تصویر لگائی اور مائی ہیرو لکھ کر ایموجیز سے اظہار محبت کی۔
اداکارہ نور بخاری کی اس پوسٹ نے صارفین کو حیران کر دیا کہ شاید اداکارہ نور بخاری دوبارہ عون چودھری سے شادی کرنا چاہتی ہیں یا کر چکی ہیں جبکہ اس حوالے افواہیں زیر گردش ہیں کہ نور بخاری عون چوہدری سے دوبارہ شادی کر چکی ہیں ۔ نور کی لگائی گئی پوسٹ پر عون چودھری کی بہن فاریہ نے لکھا کہ اللہ نظر بد سے بچائے۔واضح رہے اداکارہ نور 2 سال قبل شوبز کی انڈسٹری سے علیحدگی اختیار کر گئیں ۔ تاہم ان کی پانچویں شادی سے متعلق خبریں بھی زیر گردش تھیں۔ جس کی اداکارہ نور نے تردید کر دی تھی۔ اداکار ہ نور بخاری نے پانچویں شادی کی خبروں پر غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دو سال ہو چکے شوبز کو خیر آباد کہ چکی ہوں تاہم ابھی بھی خبروں میں رہتی ہوں۔ نور نے کہا کہ نہیں معلوم کے میڈیا میرے پیچھے کیوں پڑا ہے ، سکون سے جینے کیو ں نہیں دیا جا تا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیا آپ کے پاس میری زندگی پر بات کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ تاہم اپنے سابق شوہر کو ہیرو قرار دینے پر صارفین خیال کررہے ہیں کہ شاید اداکارہ نور دوبارہ سے عون چودھری کو اپنا جیون ساتھی بنانے جا رہی ہیں یا بنا چکی ہیں۔ تاہم اداکارہ نور نے اس حوالے سے کوئی ردعمل نہیں دیا ۔ واضح رہے اداکارہ نور بخاری دین پر توجہ دین ے کیلئے شوبز انڈسٹری کو چھوڑ چکی ہیں، تاہم ان کی پانچویں شادی کی خبریں میڈیا پر زیر گردش تھیں۔

تازہ ترین خبریں