07:10 am
 عظمیٰ بخاری کا چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی پر ہراساں کرنے کا الزام

لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر پر ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کروانے کا اعلان کیا ہے، عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمر تنویر نے مجھے ہراساں کیا، میری شہرت کو نقصان پہنچایا اور گھر کی تصویر بنائی لہذا ہراساں کرنے پر ایف آئی آر کے لئے ماڈل ٹاؤن تھانہ میں آج درخواست دوں گی۔
دوسری جانب چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر جٹ نے عظمیٰ بخاری کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوایا ہے، لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عظمیٰ بخاری نے میرے کوآرڈینیٹر پر کرپشن کے الزامات لگائے لہذا کرپشن کے الزامات کے ثبوت فراہم کئے جائیں یا معافی مانگی جائے۔

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا