08:44 am
صدر آزاد کشمیر نے بھارتی آرمی چیف کو حملے کا چیلنج کر دیا

صدر آزاد کشمیر نے بھارتی آرمی چیف کو حملے کا چیلنج کر دیا

08:44 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) صدر آزادکشمیر نے بھارتی آرمی چیف کو پاکستان پر حملے کے لئے چیلنج کر دیا۔سردار مسعور خان کا بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں چیلنج کرتا ہوں کہ بھارتی فوج آئے اور پاکستان پر حملہ کرے، تاریخ مت بھولیں ،پاکستانی فوج مقابلے کے لئے تیار ہے،بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔اس سے قبل 11 جنوری کو بھارتی آرمی چیف کی جانب سے دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اگر پارلیمنٹ ہمیں اجازت دے گی تو ہم آزاد کشمیر
پر حملہ کرنے کو تیار ہیں ،ہمارے پا س منصوبے تیار ہیں۔اسی پر بیان دیتے ہوئے صدر آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ میں بھارتی آرمی چیف کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ حملہ کریں، ان کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔مسئلہ کشمیر پر بات کرتے ہوئے سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ مسئلہ کشمیر حل کروانا چاہتا ہے اور ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو اسے پہلے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کو روکنا ہو گا۔ مقبوضہ کشمیر جہنم بنا ہوا ہے، نوجوانوں کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے ،لوگوں کو بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں، بچے بچے کے ماتھے پر دشمن کا لیبل لگا دیا گیا ہے۔چین کی تعریف کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ چین کا شکریہ ادا چاہوں کا جس کی وجہ سے یہ مسئلہ اقوام متحدہ کے فلور تک پہنچا اور اس پر بات ہوئی۔لیکن ا قوام متحدہ کی جانب سے اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے جا رہے جو کہ افسوس ناک ہے۔بھارتی آرمی چیف کے بیان پر بات کرتے ہوئے انہیں چیلنج کیا گیا ہے کہ بھارتی فوج آئے اور پاکستان پر حملہ کرے،لیکن تاریخ کو مت بھولے، پاکستانی فوج مقابلے کے لئے تیار ہے،بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

ویڈیو سکینڈل :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک انتقال کر گئے ، موت کی وجہ کیا بنی ؟ جانیں

ویڈیو سکینڈل :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک انتقال کر گئے ، موت کی وجہ کیا بنی ؟ جانیں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش