08:49 am
قبروں کی قیمتوں میں اضافہ، غریب کیلئے مرنا بھی مشکل ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فیصل آباد میں گورکنوں نے قبروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث مہنگائی میں پسے غریب عوام کے لیے قبر کا حصول بھی مشکل ہو کر رہ گیا ہے۔مہنگائی کی وجہ سے فیصل آباد کے گورکنوں نے قبر کی قیمتوں میں 10 سے 15ہزار تک کا اضافہ کر دیا ہے جب کہ قبر کے کتبوں کی قیمت بھی 400 سے بڑھ کر 800 روپے کر دی گئی ہے۔قبروں کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے
اپنے پیاروں کی تدفین بھی مشکل ہو گئی ہے۔ایک شہری نے شکایت کی کہ قبروں کے ریٹ اتنے زیادہ ہو گئے ہیں کہ اب غریب کے لئے مرنا بھی اتنا مشکل ہو گیا ہے۔دوسری جانب قبرستانوں کے گورکن کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ فٹ کتبہ پہلے ہم 400 سے 450 کا تیار کر کے دیتے تھے لیکن ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے جس کے باعث وہی کتبہ 8 سو روپے کا تیار کر کے دیتے ہیں۔گورکن کہتے ہیں کہ مہنگائی میں ہونے والے اضاٖفے نے مجبور کر دیا ہے، اس لیے 10ہزار سے کم میں قبر تیار نہیں کر سکتے۔

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا