08:54 am
محمود خان اچکزئی نے  بھارت نواز ی کی ساری حدیں توڑ ڈالیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی بھارت نوازی میں ایک اور آگے بڑھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی، بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں پاکستان کی جانب سے کسی نے سرکاری سطح پر شرکت نہیں کی، تقریب بغیر مہمان خصوصی کے شروع کی گئی تھی۔ 26 جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ
کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم سیاہ منایا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس خبر کے سامنے آتے ہی شدید رد عمل دیکھنے میں آیا ہے اور بے پناہ غم و غصے کا اظہار کیا جا رہاہے ۔ واضح رہے کہ محمود خان اچکزئی پاکستان مخالف ٹولوں جیسے پی ٹی ایم کی حمایت میں بھی پیش پیش رہتے ہیں ۔ماضی میں محمود خان اچکزئی منظور پشتین کے حق میں کھل کر کئی بار بیانات دے چکے ہیں ۔ محمود خان اچکزئی کی جانب سے لسانیت پر مبنی تقاریر نے لوگوں کو بغاوت پر اکساتے ہوئے پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ پٹھان منظور پشتین کا ساتھ دیں اور ظلم کیخلاف باہر نکلیں ۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں اپیل کرتا ہوں کہ تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کا ساتھ دیں اور زیادتی کیخلاف باہر نکل آئیں انہوں نے کہا کہ تمام پٹھان خواہ وہ پاکستان میں ہوں یا دنیا بھر میں وہ زیادتی کیخلاف منظم قوم کے طور پر اٹھ کھڑے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 کورونا کے وارشہر قائد میں بھی جاری ، ضلع غربی کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ