10:33 am
حج اخراجات میں اضافہ،آئندہ حج ملکی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہو گا

کراچی(نیوز ڈیسک) جماعت اہلسنّت پاکستان کرا چی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادری،ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری،علامہ سید عبد القادر شیرازی،علامہ کامران قادری ،مولانا الطاف قادری ،علامہ ناصر خان ترابی،سید رفیق شاہ،،مفتی بلال متینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فریضہ حج مزید مہنگا کر نا متوسط عازمین کے ساتھ زیادتی ہو گی ۔مدینہ کی ریاست کے دعویداروں نے مکہ مدینہ جانا اورحج جیسی عبادت کا فریضہ بھی مشکل کر دیا ۔مسلسل حج اخراجات میں اضافہ کیا جا رہا ہے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہو گا۔
حکمرانوں کو اسلامی معاشرے کی حج سے وابستگی اور حساسیت کا اندازہ ہونا ضروری ہے۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سرمایہ داروں کی ٹیکسٹائل ملوں،انڈسٹریل فیکٹریوں ،کمپنیوں پر سبسڈی اور بھاری قرضے معاف کر دیئے جاتے ہیں لیکن عازمین حج کیلئے حکومت کے پاس پیسہ نہیں ۔حکومت کی جانب سے یہ کہناکہ استطاعت نہیں تو حج نہ کرو ،کیا استطاعت کی شرط کا یہ مطلب نہیں کہ جتنے چاہیںاخراجات بڑھا دیے جائیں۔رہنمائوں کا کہنا تھا کہ حج ایک عبادت ہے آئین پاکستان کی رو سے حکومت پابند ہے کہ لوگوں کو اس حوالے سے سہولیات فراہم کرے ،حج کے نام پر کمایا کھایا تو بہت جاتا ہے ،مہینوں پہلے حج درخواستوں کے پیسے وصول کر لئے جاتے ہیں ایسی بھی اطلاع ہے پیسہ بینکوں میں رکھ کر منافع حاصل کیاجاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا