07:39 pm
سینیٹ ممبران کی "نسوار" کو پاکستانی برانڈز میں شامل کرنے کی تجویز جانیں

سینیٹ ممبران کی "نسوار" کو پاکستانی برانڈز میں شامل کرنے کی تجویز جانیں

07:39 pm

اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک ) وزارت تجازت کے حکام نے قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں آگاہ کیا ہے کہ ملتانیملتانی سوہن حلوہ، پشاوری چپل اور باسمتی چاول کے برانڈر کو دنیا بھر میں پیش کرنے کا جغرافیائی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ساتھ ہی ساتھ تجویز کی گئی ہے کہ نسوار کو پاکستانی برانڈز میں شامل کیا جائے۔اراکین سینیٹ کی جانب سے نسوار اور
خٹک ڈانس کو بھی پاکستانی برانڈز میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ دیگر پاکستانی برانڈز کی اشیاء کو دنیا بھر میں پیش کرنے کے لئے جغرافیائی پلان بھی پیش کیا گیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس سینیٹرمرزا محمد آفریدی کی زیرصدارت ہوا۔چیئرمین (آئی پی او) کی جانب سے بتایا گیا کہ جغرافیائی قانون میں 80 قومی و علاقائی مصنوعات اور سروسز کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ اسی موقع پر خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے نسوار کو پاکستانی برانڈز میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے پیشکش کی گئی کہ خٹک ڈانس اور نسوار کو پاکستانی برانڈز کا درجہ دیا جائے جس کے بعد ارکان کمیٹی کی جانب سے قہقہہ لگائے گئے۔ چیئرمین آئی پی او نے مزید بات کرتے ہوئے بتایا کہ جغرافیائی قانون کا مسودہ 23 جنوری2018 کو پیش کیا گیا تھا جس کی منظوری20 اگست2019 کو دی گئی تھی۔واضح رہے کہ قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ نسوار اور پشاور کے مشہور خٹک ڈانس کو پاکستانی برانڈز کا درجہ دیا جائے تا کہ ان کو بھی انٹرنیشنل لیول پر جانا جائے۔ان کی اس تجویز کو اراکین کی جانب سے قہقہہ لگا کر رد کر دیا گیا۔دوسری جانب رپوٹ پیش کی گئی جس وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ ملتانی سوہن حلوہ، پشاوری چپل اور باسمتی چاول کے برانڈر کو دنیا بھر میں پیش کرنے کا جغرافیائی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب