07:39 pm
پاکستان نے کتنے ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر دیا ، سال کے آغاز میں زبردست خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے6 ماہ میں3.8 ارب ڈالر غیرملکی قرضہ واپس کردیا، غیرملکی مجموعی قرضے میں 1.7 ارب ڈالرکا اضافہ ہوا ہے جبکہ دسمبر تک ساڑھے پانچ ارب ڈالر قرضے حاصل کیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق جولائی تا دسمبرغیرملکی قرضوں کی مد میں 5.5 ارب ڈالرموصول ہوئے۔ اسی طرح پاکستان نے جولائی تا دسمبر 6 ماہ کے دوران 3.8 ارب ڈالرکا غیرملکی قرضہ واپس کیا ہے۔ مجموعی غیرملکی قرض میں 1.7 ارب ڈالرکا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ
میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا اور سرمایہ کاری کا حجم 1 کروڑ 8 لاکھ 52 ہزار ڈالر تک پہنچا، گزشتہ سال جنوری میں73 لاکھ 68 ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری آئی تھی۔ جنوری میں اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کا رحجان رہا ، رواں سال پورٹ فولیوسرمایہ کاری34 لاکھ 83 ہزارڈالر زائد رہی، جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1 کروڑ 8 لاکھ 52 ہزارڈالر تک پہنچ گیا۔ گزشتہ سال جنوری میں 73 لاکھ 68 ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری آئی تھی ، مالی سال جولائی تا 24 جنوری سرمایہ کاری کا حجم 1 کروڑ 88 لاکھ 71 ہزار ڈالر رہا ، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 39 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کا انخلا دیکھا گیا تھا۔ اسی طرح رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں 420 ملین ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری کی گئی ہے جو گزشتہ دس سال کے دوران شعبہ میں کی جانے والی سرمایہ کاری کے مقابلہ میں سب سے زیادہ ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چھ مہینوں کے دوران ٹیلی کام کا شعبہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے والا تیسرا بڑا شعبہ رہا ہے اور اس دوران ملک میں کی جانے والی مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری کے 30 فیصد سے زیادہ ایف ڈی آئی ٹیلی کام کے شعبہ میں کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 